آواران میں فوجی چوکی پر حملہ کر کے دشمن کو نقصان پہنچایا، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے29 جنوری کی رات کو آواران کے علاقے پیراندر کُچ میں پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔

Share This Article
Leave a Comment