وڈھ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے وڈھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ وڈھ کے علاقے لوپ میں پیش آیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عبدالرحمن ولد الہٰی بخش براہمزئی کے نام سے ہوگئی ہے۔

ہلاک شخص قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید کارروائی پولیس کی جانب سے کی جا رہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment