بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 28 دنو ں سے ایک نوجوان کی لاش بر آمد ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 28 دن پہلے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش آج کوئٹہ کے مشرقی بھائی پاس کے پہاڑی علاقہ سے بر آمد کی گئی ہے۔
لاش کی شناخت سارنگ مری ولد محمد سلطان مری کے نام سے ہوگئی ہے۔