لورالائی و حب میں فائرنگ وکرنٹ لگنے سے 2افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے لورالائی اور حب میں فائرنگ و کرنٹ لگنے کے دو مختلف واقعات میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بدھ کو لورالائی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

جس کی شناخت محمد جمعہ کے نا م سے ہوگئی ہے۔

ریسکیو حکام نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید کارروائی جاری ہے۔

دوسری جانب حب میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

Share This Article
Leave a Comment