قلات میں ہندؤں کا تین روزہ تاریخی میلہ شروع

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے قلات میں ہندؤں کا تاریخی مندر کالی مندر کا سالانہ تین روزہ میلہ جاری ہے۔

میلے میں بلوچستان و پاکستان بھر سے ہندو برادری شرکت کے لئے پہنچ گئے۔

میلے میں ہندو برادری خصو صی دعاؤں کا اہتمام کرتے ہیں۔

اس موقع پر ہندوبرادری کا کہنا تھاکہ بلوچستان میں ہم اپنا ہر تہوار مذہبی جوش جزبے اور آزادی کے ساتھ مناتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سالانہ میلے میں شرکت کرکے بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔

میلے میں کھانے پینے کے خصوصی اسٹال بھی لگانے گئے ہیں اور لنگر بھی تقسیم کیا جا رہا ہیے۔

Share This Article
Leave a Comment