پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر نامعلوم مسلح افرادکے حملے سے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ کے مطابق پولیس چوکی پر مسلح افرادنے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
ڈی پی او نے بتایا کہ زخمیوں میں سے 2 پولیس اہلکار دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی اہلکار اسپتال میں زیر علاج ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔