قلعہ سیف اللہ و پنجگور میں ٹریفک حادثہ و کنویں میں گرنے سے 3افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں بلنہ ہوٹل کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کوچ ڈرائیور سمیت 2 افرادہلاک ہوگئے۔

دوسری جانب پنجگور کے علاقے سراوان میں ایک بچہ کنویں میں گر کر ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ثنا اللہ نامی بچہ کے لاپتہ ہونے کا اعلانات ایک روز قبل مساجد سے کیا گیا تھا بعد میں بچہ کی لاش قریبی کنویں سے برآمد ہوا جس کی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment