تربت میں فائرنگ سے سندھ کا رہائشی ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہرتربت کے علاقے آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آپسر کھدہ یوسف محلہ میں فائرنگ کرکے بابوخان ولد اللہ رخیا سندھی سکنہ جیکب آباد کو ہلاک کردیا۔

واقعہ کی مزید تفتیش تربت پولیس کر رہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment