بلوچستان کے صنعتی علاقے حب میں ہائٹ پولیس تھانے کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فیکٹری کا چوکیدار ہلاک ہو گیا۔
. پولیس حکام کے مطابق بدھ کی شام کو حب کے صنعتی علاقے ہائیٹ پولیس تھانے کے حدود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نجی فیکٹری کا چوکیدار گل محمد سکنہ وزیرستان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
پولیس نے ضابطے کے کارروائی کے بعد لاش ورثا کے سپرد کرکے واقع کی تحقیقات شروع کردی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔