ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے خاتون و بچہ سمیت 3 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے خاتون و بچہ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

واقعہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے شاہی پٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے نیاز علی مرہٹہ نامی شخص کے گھر پر حملہ کرکے فائرنگ کی۔

فائرنگ کے نتیجے میں خاتون وبچہ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک حملہ آور شخص کی بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment