جھاؤ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

0
162

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بروزبدھ شام سات بجے آواران کے علاقے جھاؤ، ڈولیجی میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے دشمن فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here