بلوچ آزادی پسند اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ
بلوچ اشرافیہ بشمول ابھرتا ہوا طبقہ جو اپنے مفادات کو اس گندے نوآبادیاتی نظام میں محفوظ سمجھتا ہے، بلوچ قوم کو اپنے ساتھ گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔وہ شہداء کی سرزمین بلوچستان میں آزادی کے اس گہرے جذبے سے غافل ہیں جسے کبھی اکھاڑا نہیں جا سکتا۔