قلات: معدنیات لے جانی والی گاڈی پر بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے قلات میں معدنیات لے جانی والی گاڈی پر حملہ ہوا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے شاہراہ پر معدنیات لے جانے والی گاڈی پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔

حملے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

واضع رہے کہ بلوچستان کے علاقوں حب، خضدار، کوئٹہ، کوہلو اور تربت میں پولیس وپاکستانی فورسزپومتعددحملے ہوئے ہیں جس میں 6سے زائد اہلکار ہلاک اور متعدد ذکمی ہوگئے ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment