مستونگ سے لاپتہ نور احمد مینگل کی لاش بر آمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مستونگ سے لاپتہ نور احمد مینگل کی لاش بر آمدہوگئی ہے۔

بلوچستان کے علاقے کوہ آماچ سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ چھ روز سے لاپتہ صوفی رسول بخش مینگل کے فرزند شکاری ماسٹر نوراحمد مینگل کی لاش کوہ آماچ کے دامن میں کوہ زندان کی گہری کھائی سے بر آمدکرلی گئی ہے۔

لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

Share This Article
Leave a Comment