ہرنائی : کان میں پھنسے 6 کانکنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلہ کان میں پھنسے 6 کانکنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی میں کوئلہ کان میں پھنسے 6 کانکنوں کی لاشیں نکالنے کیلئے آپریشن 8 سے 9 گھنٹوں میں مکمل ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کی وجہ سے آج صبح دھماکہ ہوا تھا۔

لیویز ذرائع کے مطابق 6 کانکنوں کی لاشیں ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment