امریکا وچین میں 3 تجرباتی ویکسین آزمائش کیلئے تیارہیں ، رپورٹ

0
304

چین کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف دو مزید تجرباتی ویکسینز کی انسانوں پر آزمائش کی جائے گی۔

حال ہی میں عالمی ادارہ صحت کی ایک دستاویز کے مطابق دنیا بھر میں 70 سے زیادہ ممکنہ ویکسین تیار کی جارہی ہیں، جن میں سے تین طبی جانچ کے مرحلے میں ہیں۔

ان تین میں سے دو ویکسین امریکہ جبکہ ایک چین میں تیار کی گئی ہے۔ یہ دو نئی ممکنہ ویکسین طبی جانچ کے مرحلے تک پہنچنے میں چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here