میپ کا محمود اچکزئی سے اختلاف رکھنے والے تمام ایگز یکٹیوز ممبران کی رکنیت ختم کرنیکا اعلان

0
201

پشتونخواملی عوامی پارٹی کامیپ کامحمود اچکزئی سے اختلاف رکھنے والے تمام ایگز یکٹوز ممبران کی رکنیت ختم کرنیکا اعلان کیا ہے۔

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی ایکزیکٹوز کا اجلاس پارٹی چیئر مین محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ، پشتونخوا کے ان تمام صوبائی ایگز یکٹوز کے ممبران جنہوں نے پارٹی سے مورخہ 19 نومبر 2022 کو نکالے گئے سابق جنرل سیکرٹری مختارخان یوسف کے زیرصدارت منعقد اور پارٹی رکنیت کو ختم کیا جا تا ہے۔

ضلع کوئٹہ کچلاغ کے مقام پر بلائے گئے مرکزی کمیٹی کے غیر آئینی اجلاس میں مورخہ 23،24 نومبر 2022 میں شرکت کی ہے تمام کے عہد اجلاس میں صوبہ جنوبی پشتونخوا کے مد عیسیٰ روشان صوبائی سینئر نائب صدر، یوسف خان کا کڑ صوبائی نائب صدر نصر اللہ خان زمیرے صوبائی سیکرٹری ورک صوبائی اسمبلی عبدالقادر آغا صوبائی سیکرٹری برائے لیبر فقیر خوشحال کاسی صوبائی سیکرٹری آفس اور صوبہ سندھ کے صوبائی ایگز یکٹوز افضل خان وطن یار سراج افغان، شفیع ترین کے عہدے اور ان کی بنیادی رکنیت آج بمورخہ 26 نومبر 2022 سے ختم کئے جاتے ہیں۔ اور ان افراد کا آئندہ پشتونخواملی عوامی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

مرکزی ایگز یکٹوز نے صوبہ خیبر پشتونخوا کی صوبائی ا یگز یکٹوز کوان کی غیر آئینی سرگرمیوں کی وجہ سے تحلیل کرنے کا اعلان کر کے صوبائی معاملات کو چلانے کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ اور ساتھ ہی صو بہ جنوبی پشتونخوا صوبہ سندھ کے صوبائی صدور اور صوبہ خیبر پشتونخوا کی آرگنائزنگ کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ صوبائی ایگز یکٹوز کے علاوہ جن لوگوں نے مذکورہ بالا غیر آئینی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی ہے، انہیں اپنی صفوں سے نکال باہرکر ہیں۔

خیبر پشتونخوا کی آرگنائزنگ کمیٹی کیلئے آرگنا ئز رمد علی خان ضلع سوات کو مقرر کیا جا تا ہے جبکہ اصغر خان با جوز، حاجی انعام اللہ، مراد با چا، ماوں مردان موی شیر گڑھ، پرویز مردان، ارشد خان صوابی شفیق خان، شیر فلن، فورا لا چارسد و شجاع اللہ سوات، ریاض، اور میں الہ ڈھنڈھیری، اورنگزیب بنوں، ہارون ایڈووکیٹ بنوں، حاجی شیر داؤ د بنوں، ابرار بنوں، شیر علی باز خان بنوں، اور ایس سخاکوٹ، سراج خان وزیر، زاہد خان تورغر، واحید خان چارسدہ، این انظم کوہاٹ محمد رسان مردان، شہاب، اشفاق وزیر، صدیق اللہ سوات، دین محمد فہیم خان، غیر اللہ وزی، دل نو از خنک، جاوید بریکوٹ، رفیع اللہ کریک امیر جان دراز ند و گل مرجا خیل ہوں، امان سواتی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران ہو گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here