تفتان میں روڈ حادثے سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے تفتان میں روڈ حادثے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تفتان میں گاڈی اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید کارروائی جا ری ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment