بلوچ نیشنلسٹ آرمی (بی این اے) کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا میں جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کچھ عرصہ قبل گلزار امام شمبے لاپتہ ہوئے تھے جس پر تنظیم نے تحقیقات کی جہاں مصدقہ شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ گلزار امام عرف شمبے لاپتہ ہونے کے بعد سے پاکستانی خفیہ اداروں کے زیر حراست ہے۔
انہوں نے کہا کہ تنظیم مزید تحقیقات کررہی ہے اور اس میں ملوث افراد تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔