قلات میں پاکستانی فوج پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں قلات میں پاکستانی فوج پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات کے علاقے منگچر میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے دو چوکیوں کو بیک وقت دستی بموں سے نشانہ بنایا۔ دھماکوں کے نتیجے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے جبکہ دونوں حفاظتی چوکیاں تباہ ہوگئیں۔

بلوچ لبریشن آرمی ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کی حصول تک ہماری جنگ جاری رہیگی۔

Share This Article
Leave a Comment