بلوچستان میں ڈینگی کے مزید94کیسز رپورٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان میں ڈینگی کے مزید94کیسز رپورٹ ہوگئے۔

رواں ہفتے ڈینگی سے متاثرہو نے والے افراد کی تعداد130ہو گئی۔

محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ سے66،کیچ سے22اور گوادر سے 6ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طور پر رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد3709ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران130افراد ڈینگی سے متاثرہ ہو ئے ہیں جن میں سے 88کا تعلق لسبیلہ،36کا کیچ جبکہ 6کا تعلق گوادر سے ہے۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment