حب میں ٹرالر کھائی میں گرنے سے 2افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے صنعتی علاقے حب میں تیزرفتار ٹرالر کھائی میں گرنے سے 2افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

حادثہ بیلہ کنڈی کے مقام پرپیش آیا۔

تیز رفتار ٹرالر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کردیا گیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment