حب ندی سے مزید ایک شخص کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے صنعتی شہرحب میں ندی سے ایک شخص لاش برآمدہوگئی ہے جسے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک اطلاع ملنے پر منگل کے روز ایدھی رضاکاروں نے رئیس گوٹھ کے قریب حب ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی ہے۔

جس کی شناخت طاہرعلی ولد رشید کے نام سے ہوگئی ہے جبکہ اس کی عمر 41سال ہے۔

لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment