حب: ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ساکران کے قرین حب ندی سے پانی میں ڈوبی ہوئے ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

لاش کو فوری اسپتال منتقل کرلیا گیا ہے تاہم اس کی شناخت نہ ہوسکی۔

اس حوالے سے ایدھی ذرائع بتاتے ہیں کہ حب کے نواحی علاقہ ساکران کے قریب ناردرن بائی پاس سے متصل درگاہ مائی گاڑھی کے نزدیک حب ندی کے پانی میں ڈوبی ہوئی ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔

جسے حب اسپتال منتقل کردیا گیا تا ہم شناخت نہ ہوسکی۔

متوفی کی عمر 35سال کے لگ بھگ ہے۔

Share This Article
Leave a Comment