قلات سے بوری بند لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے قلات میں لیویز نے لاش برآمد کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیویز کو ریج قلات کے علاقے سے ایک بوری بند لاش ملی، جس کی شناخت عبدالقدوس ولد حاجی الف خان نیچاری کے نام سے ہوئی جو واپڈا میں ڈرائیور تھے۔

ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment