منگچر: لاپتہ کفایت اللہ بلوچ کی بازیابی کیلئے آر سی ڈی شاہراہ بلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے منگر میں لاپتہ کفایت اللہ بلوچ کے اہلخانہ نے ان کی بازیابی کیلئے مین آر سی ڈی روڈ پر دھرنا دے کر احتجاجاًبلاک کردیا ہے۔

دھرنے کی وجہ سے ٹریفک مکمل بند ہوگئی ہے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کفایت اللہ بلوچ کااگر کوئی جرم کیا ہے توان کو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔

احتجاجی مظاہرے میں خواتین و بچوں سمیت مرد بھی شامل ہیں جوکفایت بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ کفایت بلوچ11 فروری 2022 کو منگوچر، قلات بلوچستان سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے اس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے وہ کہاں ہے۔

Share This Article
Leave a Comment