سوراب و ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے اورڈوبنے سے 3افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقوں سوراب اور ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے اورڈوبنے کے دو مختلف واقعات میں 3افرادہلاک ہوگئے۔

سورابکے علاقے آڑچنو میں آسمانی بجلی گرنے سے 2نوجوان موقع پر ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں کا تعلق سناڑی زہری قبیلے بتایاجاتاہے۔

دوسرے واقعہ میں ڈیرہ بگٹی میں ایک شخص ڈیم میں ڈوبنے سے ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق منگل کو ڈیرہ بگٹی ڈکوخ ڈیم میں ایک شخص ڈوب کرہلاک ہو گیا۔ جس کی لاش مقامی لوگوں نے نکال کر ورثاکے حوالے کر دی۔

جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تالابوں میں نہانے پر پابندی عائد تھی۔

Share This Article
Leave a Comment