بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں پاکستانی سیکورٹی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
لاپتہ کئے جانے والے نوجوان کی شناخت فیصل ولد حاصل کے نام سے ہوگئی ہے جوپیرکس لعل محمد گوٹھ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔
فیملی ذرائع کے مطابق فیصل کو 10 دن قبل سیکورٹی فورسز نے ان کے گھر پر چھاپہ مارکر جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔
انکے اہلخانہ نے انکے بازیابی کا مطالبہ کیاہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔