زیارت بم حملے میں قابض فوج کے 3 اہلکار ہلاک کردیئے، بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج زیارت میں منگی ڈیم کے علاقے میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔

سرمچاروں نے دشمن فوج کو اس وقت نشانہ بنایا، جب وہ اپنے پوسٹ سے نکل کر مذکورہ علاقے میں گشت کیلئے جارہے تھے۔ دھماکے کی زد میں آنے سے گاڑی میں سوار قابض فوج کے تمام تین اہلکار ہوگئے جبکہ انکی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔

اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ دشمن کے مکمل انخلاء تک یہ حملے جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment