آزادی پسند بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک نئے ٹویٹ میں کہا ہے کہ
مجھے آج بھی ڈیرہ بگٹی میں 2004 کی وہ فیصلہ کن لمحہ یاد ہے جب شہید نواب اکبر خان بگٹی نے احمد نواز اور دیگر کی موجودگی میں یہ عہد کیا تھا کہ وہ ہمارے ساتھ مل کر آزادی کی جنگ لڑیں گے۔
مجھے امید ہے کہ ان کے ”شہید نواب اکبر خان بگٹی” کے جانشین ان کے الفاظ کا پاس رکھیں گے اور ڈاکٹر مالک کے ساتھ مذاکرات کو مسترد کر دیں گے۔