ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ڈنک کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے قافلے پر بم حملہ ہوا ہے۔ابتدائی خبر کے مطابق دھماکہ سے پورا علاقہ گونج اُٹھا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے ڈنک میں پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،بم حملے سے پوار علاقہ لرز اُٹھا ہے اور اطلاعت ہیں کہ فورسز کو جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے،حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو سیل کردیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔