بلوچستان کے علاقے منگچر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جے یو آئی رہنما کو ہلاک کردیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق مجاہد عبدالحمید پہلوانزئی مینگل کو گھر کے قریب فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔
حملہ آور مبینہ طور پران کا قریبی عزیز اورہلاکت کی وجہ رشتے کا تنازع بتایا جارہا ہے۔