خضدار میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع خضدار میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دونوں نے دو ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔

پولیس نے قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتار کر لیا۔

خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ روانہ کر دیا گیا۔

واضع رہے کہ بلوچستان میں خواتین پر تشدد میں بے پنا اضافہ ہورہا ہے۔گذشتہ روز نصیر آباد کے علاقے تحصیل چھتر کے علاقے پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں ایک خاتون مسماۃ(ب) اور اس کے مبینہ آشنا شہزاد کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کر دیا گیاتھا۔

Share This Article
Leave a Comment