منگچر میں بم دھماکہ، ایک شخص زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے منگچر میں ایک بم دھماکا ہوا ہے۔

بم جوہان کراس بازار کے قریب سڑک کنارے نصب کیا گیا تھاجو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

دھماکے کے نتیجہ میں ایک راہگیر معمولی زخمی ہواجسے ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

واضع رہے کہ آج بلوچستان کے 32کے اضلاع میں بلدیاتی الیکشن ہورہے ہیں اور سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں لیکن بعض جگہوں سے دھماکوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment