بلوچستان میں لاک ڈائون کی مدت میں اضافہ ہو سکتا ہے،جام کمال

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاک ڈائون کی مدت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

اتوار کو ٹوئٹر پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ یا اس سے بھی زیادہ دیر تک چل سکتا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلوچستان میں مزید ٹیسٹ کٹس آنے کے بعد ٹیسٹنگ کے عمل کا دائرہ بڑھا دیا جائے گا۔

https://twitter.com/jam_kamal/status/1244299619347169280
Share This Article
Leave a Comment