منگچر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

لوچستان کے علاقے منگچربازار میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق آج بروز ہفتہ دوپہر کو نامعلوم افراد نے کڈز کئیر والے گلی۔ کلی گزک منگچر بازار میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عزیز احمد ولد عبدالستار لہڑی کے نام سے ہوگئی ہے جو موقع پرہی ہلاک ہوگیاتھا۔
لیویز حکام نے نعش کو تحویل میں لیکرہسپتال منتقل کردیا۔

مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتاہے۔

Share This Article
Leave a Comment