ہرنائی : شاہرگ میں نامعلوم افراد نے اسکول کو آگ لگا دی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں نامعلوم افراد نے اسکول کی عمارت کو آگ لگا دی۔

آگ لگنے سے اسکول کے تین کمرے اور فرنیچر جل کرخاکستر ہوگئے۔

انتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھا دی۔

واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Share This Article
Leave a Comment