تربت میں قابض فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز تربت کے علاقے ناصر آباد میں قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر گرنیڈ لانچروں سے حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری جدوجہد جاری رئیگی۔

Share This Article
Leave a Comment