بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب سبی شہر میں قابض پاکستان کے ایک پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا، جس کے تنیجے میں تھانے کے مرکزی دروازے پر مامور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ بلوچ لبریشن آرمی بلوچستان پر قابض فوج، اسکے مقامی ایجنٹوں و تنصیبات پر اس وقت تک حملے جاری رکھے گی، جب تک قابض بلوچستان پر اپنا ناجائز قبضہ ختم کرکے مکمل انخلاء نہیں کرتا۔