بی این ایم کی نومنتخب چئیرمین، کابینہ تحریک آزادی میں بھر پور کردار ادا کرئے،رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما،بی ایس او کے سابق چئیرمین،بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے بی این ایم کے نومنتخب کابینہ اور مرکزی کمیٹی کو مبارک باد دی ہے۔آزادی پسند رہنما اور دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی وئب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ

ڈاکٹر نسیم بلوچ کو بلوچ نیشنل موومنٹ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارک باد، دلی خواہش ہے کہ بی این ایم بلوچستان کی تحریک آزادی میں جمہوری اور سفارتی محاذوں پر نومنتخب کابینہ اور مرکزی کمیٹی کی قیادت میں بھرپور کردار ادا کرے۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1520670281777483777?s=24&t=nIk2oOfZmRB3aOSo_L5aDA
Share This Article
Leave a Comment