مارگٹ میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا، بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز بولان کے علاقے مارگٹ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک گاڑی کو اس وقت آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا جب وہ مذکورہ علاقے میں ایک آپریشن میں مصروف تھے، اس دھماکے کے نتیجے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔

حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ بلوچ وطن سے قابض فوج کی مکمل انخلاء تک ہمارے حملے جاری رہینگی۔

Share This Article
Leave a Comment