بلوچ نسل کشی کا ذمہ دار صرف فوج نہیں، پوراپاکستان ہے، رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بی ایس او کے سابق چیئرمین اور بی این ایم رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے بیان پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ

شہباز آپ لاپتہ افراد کے لیے کس کے سامنے آواز بلند کریں گے؟ کیا آپ حکومت میں اعلیٰ ترین اتھارٹی نہیں ہیں؟بلوچ سادہ ہیں لیکن بے وقوف نہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ بلوچ نسل کشی کے ذمہ دار صرف ایک فرد یا فوج اور انٹیلی جنس افسران کا ایک گروپ نہیں بلکہ ریاست پاکستان ہے۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1518937012438507520?s=24&t=kSS9kgv47A1OXPLBJ3-K7w
Share This Article
Leave a Comment