بی ایس او کے سابق چیئرمین و بی این ایم رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ
پاکستانی فوج گزشتہ 2 دہائیوں سے مقبوضہ بلوچستان میں بڑے پیمانے پر جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے سنگین جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ یورپی یونین تجارت اور دیگر شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کے بجائے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پاکستان کو سزا دے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔