دکی: کوئلے کی کان میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے 2کانکن ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے دکی میں ایک کوئلے کی کان میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے 2 کانکن ہلاک ہوگئے۔

مطابق ہلاک کانکنوں کی شناخت لالئی ولد فضل محمد اور علاؤالدین ولد امیر محمد ساکنان افغانستان کے نام سے ہوگئی۔

ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment