بلوچستان میں درگاہ شاہ نورانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس ے 2ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جاچکا ہے۔
ذرایع کے مطابق در گاہ شاہ نورانی پر جاری سالانہ عرس سے واپس لوٹنے والے زائرین کی بس نورانی روڈ پر ناگن چڑھائی پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔
ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 زائرین ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوئے، جنہیں حب کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔