ایس آر اے نے جامشورو میں ریلوے ٹریک پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان میں سندھی آزادی پسند مسلح تنظیم ایس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے سندھ کے شہر جامشور میں ریکوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

تنظیم کی جانب سے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی کی جانب سے آج رات کوٹری اسٹیشن پر پنجاب جانے والے ریلوے ٹریکس پر کیئے گئے۔

تنظیم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر چلے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment