امریکہ میں ایک دن میں کورونا کے دس ہزار نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا سے متاثرہ تصدیس شدہ کیسز کی تعداد 54453 ہوگئی ہے۔
امریک ہمیں وبائی امراض کے نگران ادارے سی ڈءسی کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں بھی 193 کے اضافے کے بعد کل تعداد 737 ہوگئی ہے۔
امریکہ میں سامنے آنے والے نصف سے زیادہ کیسز نیویارک ریاست میں ہے جہاں 30800 مریض ہیں۔