ژوب: شوہر کے ہاتھوں بیو ی اور بیٹی قتل، 2بیٹیاں زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ژوب میں شو ہر کی فائرنگ سے بیو ی اور بیٹی ہلاک جبکہ دو بیٹیاں زخمی ہو گئیں۔

پو لیس کے مطابق ہفتہ کو ژوب کے علا قے ائیرپورٹ پر واقع اسلام یار محلہ میں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل جبکہ دو بیٹیوں کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی۔

Share This Article
Leave a Comment