بلوچستان میں بھی وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کیلئے کوششیں شروع

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔

باخبر ذرائع کے مطابق پنجاب کے بعد بلوچستان میں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔

کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کو ہٹانے کیلئے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے خطرے کی گھنٹی بالآخر بجا دی ہے۔

اس سلسلے میں بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے لئے نام مانگ لئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نامزد لوگوں میں سردار یار محمد رند، ظہور بلیدی، سلیم کھوسہ اور عارف حسنی شامل ہیں۔

جبکہ بی این پی مینگل کے ملک عبد الولی کاکڑ کو نیا گورنر بلوچستان نامزد کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment