ضلع کیچ: تمپ کوہاڑ سے فورسز ہاتھوں 3افراد جبری طور پرلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ کے کوہاڑ میں پاکستانی سیکورٹی فورسز نے 3افراد کو حراست میں لیکر جبری وطر پر لاپتہ کیا ہے۔

جن کی شناخت نبی بخش ولد بلال، حنیف ولد بلال اور بلال ولد ماسٹر سدیر کے نام سے ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تینوں کو گذشتہ روز حراست میں لیا گیا ہے جو تاحال لاپتہ ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment